اپو پوما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نقرئی جوہر رکھنے والی لکڑی کا ایک درخت جو گرم مقامات میں اگتا ہے اور اس کی چھال چمڑا رنگنے نیز دوا کے کام آتی ہے، چونگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نقرئی جوہر رکھنے والی لکڑی کا ایک درخت جو گرم مقامات میں اگتا ہے اور اس کی چھال چمڑا رنگنے نیز دوا کے کام آتی ہے، چونگ۔